ایک سو اٹھائیس
سانسیں
دھڑکنیں
سوچیں
انسان
وہ مر گئے
پر کیا ہم زندہ ہیں
نہیں
ہم جو اُن کو کھا گیا،
ہم سب وہ درندہ ہیں
ہم پراگندہ ہیں
ہم سب
hopelsssly optimystic storytelling
ایک سو اٹھائیس
سانسیں
دھڑکنیں
سوچیں
انسان
وہ مر گئے
پر کیا ہم زندہ ہیں
نہیں
ہم جو اُن کو کھا گیا،
ہم سب وہ درندہ ہیں
ہم پراگندہ ہیں
ہم سب
Leave a comment